سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ مناسک حج کا بیان ۔ حدیث 84

محرم کو کون کو نسے جانور مارنا درست ہے؟

راوی: علی بن بحر , حاتم بن اسماعیل , محمد بن عجلان , قعقاع بن حکیم , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَمْسٌ قَتْلُهُنَّ حَلَالٌ فِي الْحُرُمِ الْحَيَّةُ وَالْعَقْرَبُ وَالْحِدَأَةُ وَالْفَأْرَةُ وَالْکَلْبُ الْعَقُورُ

علی بن بحر، حاتم بن اسماعیل، محمد بن عجلان، قعقاع بن حکیم، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حرم میں پانچ جانوروں کا قتل کرنا جائز ہے سانپ، بچھو، چیل، چوہا اور کاٹنے والاکتا

یہ حدیث شیئر کریں