سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 823

ننگی تلوار دینے کی ممانعت

راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُتَعَاطَی السَّيْفُ مَسْلُولًا

موسی بن اسماعیل، حماد، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ننگی تلوار دینے سے منع کیا ہے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) prohibited to hand the drawn sword.

یہ حدیث شیئر کریں