سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 811

آگے بڑھنے کی شرط کا بیان

راوی: مسدد , معتمر , عبیداللہ , نافع , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُضَمِّرُ الْخَيْلَ يُسَابِقُ بِهَا

مسدد، معتمر، عبیداللہ، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھوڑوں کو گھوڑ دوڑ کے لئے تیار کرتے تھے۔

Narrated Abdullah ibn Umar:
The Prophet (peace_be_upon_him) used to make lean by training horses which he employed in the race.

یہ حدیث شیئر کریں