کیا محرم نکاح کر سکتا ہے
راوی: مسدد , حماد بن زید , ایوب بن عکرمہ , ابن عباس , سعید بن المسیب
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ
مسدد، حماد بن زید، ایوب بن عکرمہ، ابن عباس، حضرت سعید بن المسیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح کیا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محرم تھے۔