سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 797

چوپایہ جانوروں کو لڑانے کی ممانعت

راوی: محمد بن علاء , یحیی بن ادم , قطبہ بن عبدالعزیز بن سیاہ , اعمش , ابوقتات , مجاہد , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ قُطْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ سِيَاهٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي يَحْيَی الْقَتَّاتِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ

محمد بن علاء، یحیی بن آدم، قطبہ بن عبدالعزیز بن سیاہ، اعمش، ابوقتات، مجاہد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ نے چوپایوں کو آپس میں لڑانے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) prohibited to provoke the beasts for fighting.

یہ حدیث شیئر کریں