سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 781

گھوڑوں کے کونسے رنگ پسندیدہ ہیں

راوی: موسی بن مروان بن معاویہ ابی حیان , ابوزرعہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ مَرْوَانَ الرَّقِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ أَبِي حَيَّانَ حَدَّثَنَا أَبُو زَرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُسَمِّي الْأُنْثَی مِنْ الْخَيْلِ فَرَسًا

موسی بن مروان بن معاویہ ابی حیان، ابوزرعہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھوڑی کو بھی فرس کہتے تھے۔

Narrated AbuHurayrah:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to name a mare a horse.

یہ حدیث شیئر کریں