سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 774

جو شخص اپنے ہی ہتھیار سے مرجائے

راوی: ہشام بن خالد , ولید , معاویہ , بن ابی سلام , اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سَلَّامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَبِي سَلَّامٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَغَرْنَا عَلَی حَيٍّ مِنْ جُهَيْنَةَ فَطَلَبَ رَجُلٌ مِنْ الْمُسْلِمِينَ رَجُلًا مِنْهُمْ فَضَرَبَهُ فَأَخْطَأَهُ وَأَصَابَ نَفْسَهُ بِالسَّيْفِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخُوکُمْ يَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِينَ فَابْتَدَرَهُ النَّاسُ فَوَجَدُوهُ قَدْ مَاتَ فَلَفَّهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثِيَابِهِ وَدِمَائِهِ وَصَلَّی عَلَيْهِ وَدَفَنَهُ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَشَهِيدٌ هُوَ قَالَ نَعَمْ وَأَنَا لَهُ شَهِيدٌ

ہشام بن خالد، ولید، معاویہ، بن ابی سلام، ایک صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت یہ کہ ہم نے قبیلہ جہینہ پر حملہ کیا۔ ہم میں سے ایک شخص نے کافروں سے مبازرت کے لئے ایک شخص کو طلب کیا اور اس پر تلوار سے حملہ کیا مگر وہ چوک گیا اور خود اس کو اپنی تلوار لگ گئی۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے مسلمانوں! اپنے بھائی کو دیکھو پس لوگ اس کی طرف دوڑ پڑے دیکھا تو وہ مر چکا تھا پس جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو اس کے کپڑوں اور زخموں میں لپیٹا اور دفنا دیا۔ لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا یہ شہید ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں اور اس کی گواہی میں دوں گا۔

Narrated AbuSalam:
AbuSalam reported on the authority of a man from the companion of the Prophet (peace_be_upon_him). He said: We attacked a tribe of Juhaynah. A man from the Muslims pursued a man of them, and struck him but missed him. He struck himself with the sword. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Your brother, O group of Muslims. The people hastened towards him, but found him dead. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) wrapped him with his clothes and his blood, and offered (funeral) prayer for him and buried him. They said: Apostle of Allah, is he a martyr? He said: Yes, and I am witness to him.

یہ حدیث شیئر کریں