سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 766

عورتیں جہاد میں شریک ہوسکتی ہیں

راوی: عبدالسلام بن مطہر , جعفر بن سلیمان , ثابت , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهِّرٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْزُو بِأُمِّ سُلَيْمٍ وَنِسْوَةٍ مِنْ الْأَنْصَارِ لِيَسْقِينَ الْمَائَ وَيُدَاوِينَ الْجَرْحَی

عبدالسلام بن مطہر، جعفر بن سلیمان، ثابت، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جہاد میں ام سلیم اور چند دیگر انصار کی عورتوں کو لے جایا کرتے تھے تاکہ وہ زخمیوں کو پانی پلائیں اور ان کی مرہم پٹی کریں۔

Narrated Anas ibn Malik:
When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) went on an expedition, he took Umm Sulaym, and he had some women of the Ansar who supplied water and tended the wounded.

یہ حدیث شیئر کریں