سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 756

یہ باب عنوان سے خالی ہے

راوی: مسدد , یزید , بن زریع , عوف , حسناء بنت معاویہ الصریمیہ اپنے چچا اسلم بن سلیم

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا عَوْفٌ حَدَّثَتْنَا حَسْنَائُ بِنْتُ مُعَاوِيَةَ الصَّرِيمِيَّةُ قَالَتْ حَدَّثَنَا عَمِّي قَالَ قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ فِي الْجَنَّةِ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجَنَّةِ وَالشَّهِيدُ فِي الْجَنَّةِ وَالْمَوْلُودُ فِي الْجَنَّةِ وَالْوَئِيدُ فِي الْجَنَّةِ

مسدد، یزید، بن زریع، عوف، حضرت حسناء بنت معاویہ الصریمیہ اپنے چچا اسلم بن سلیم سے روایت کرتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ جنت میں کون ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنت میں انبیاء ہوں گے شہید (یعنی مومن) ہوں گے ناقص پیدا شدہ بچے ہوں گے اور وہ بچیاں ہوں گی جن کو زندہ دفنا دیا گیا۔

Narrated Hasana' daughter of Mu'awiyah:
She reported on the authority of her paternal uncle: I asked the Prophet (peace_be_upon_him): Who are in Paradise? He replied: Prophets are in Paradise, martyrs are in Paradise, infants are in Paradise and children buried alive are in Paradise.

یہ حدیث شیئر کریں