جہاد میں نماز روزے اور ذکر الہی کا ثواب سات سو گنا ہو جاتا ہے
راوی: احمد بن عمرو بن سرح , ابن وہب , یحیی بن ایوب , سعید بن ابی ایوب , زبان بن فائد , معاذ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ وَسَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الصَّلَاةَ وَالصِّيَامَ وَالذِّکْرَ تُضَاعَفُ عَلَی النَّفَقَةِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِسَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ
احمد بن عمرو بن سرح، ابن وہب، یحیی بن ایوب، سعید بن ابی ایوب، زبان بن فائد، حضرت معاذ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک دوران جہاد نماز روزہ اور ذکر الٰہی کرنے پر اس کا اجر سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے۔
Narrated Mu'adh ibn Jabal:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: (The reward of) prayer, fasting and remembrance of Allah is enhanced seven hundred times over (the reward of) spending in Allah's path.