جہاد ہمیشہ رہے گا
راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , قتادہ , مطرف , عمران بن حصین
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي يُقَاتِلُونَ عَلَی الْحَقِّ ظَاهِرِينَ عَلَی مَنْ نَاوَأَهُمْ حَتَّی يُقَاتِلَ آخِرُهُمْ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ
موسی بن اسماعیل، حماد، قتادہ، مطرف، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری امت میں سے ایک گروہ ہمیشہ ایسا رہے گا جو حق کی خاطر لڑتا رہے گا۔ یہاں تک کہ آخر میں ایک گروہ دجال سے قتال کرے گا۔
Narrated Imran ibn Husayn:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: A section of my community will continue to fight for the right and overcome their opponents till the last of them fights with the Antichrist.