سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 709

معتکف کے لئے مریض کے عیادت

راوی: احمد بن ابراہیم , ابوداؤد , عبداللہ بن بدیل , عمرو بن دینار , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُدَيْلٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ جَعَلَ عَلَيْهِ أَنْ يَعْتَکِفَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ لَيْلَةً أَوْ يَوْمًا عِنْدَ الْکَعْبَةِ فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ اعْتَکِفْ وَصُمْ

احمد بن ابراہیم، ابوداؤد، عبداللہ بن بدیل، عمرو بن دینار، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (والد بزرگوار) حضرت عمر نے زمانہ جاہلیت میں یہ نذر مانی تھی کہ میں کعبہ کے پاس ایک دن (یا ایک رات) کا اعتکاف کروں (اسلام لانے کے بعد) انہوں نے اس کے متعلق حضور سے دریافت کیا تو آپ نے فرمایا اعتکاف کر اور روزہ رکھ۔

Narrated Abdullah ibn Umar:
Umar (may Allah be pleased with him) took a vow in the pre-Islamic days to spend a night or a day in devotion near the Ka'bah (in the sacred mosque). He asked the Prophet (peace_be_upon_him) about it. He said: Observe i'tikaf (i.e. spend a night or a day near the Ka'bah) and fast.

یہ حدیث شیئر کریں