سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 686

پیر اور جمعرات کو روزہ رکھنے کا بیان

راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , عاصم , ابن بہدلہ , حفصہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ عَنْ سَوَائٍ الْخُزَاعِيِّ عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ الشَّهْرِ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ وَالِاثْنَيْنِ مِنْ الْجُمْعَةِ الْأُخْرَی

موسی بن اسماعیل، حماد، عاصم، ابن بہدلہ، ام المومنین حضرت حفصہ سے بیان ہے کہ رسول اللہ مہینہ میں تین روزے رکھتے تھے ایک تو پہلے ہفتہ میں پیر اور جمعرات کو اور دوسرے ہفتہ میں پھر پیر کو۔

Narrated Hafsah, Ummul Mu'minin:
The apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to fast three days every month: Monday, Thursday and Monday in the next week.

یہ حدیث شیئر کریں