سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 672

ذی الحجہ کی دسویں تاریخ تک روزے رکھنا

راوی: مسدد , ابوعوانہ , حر بن صباح , ہنیدہ بن خالد آن صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ مطہرہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ الْحُرِّ بْنِ الصَّبَّاحِ عَنْ هُنَيْدَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ امْرَأَتِهِ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ تِسْعَ ذِي الْحِجَّةِ وَيَوْمَ عَاشُورَائَ وَثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ أَوَّلَ اثْنَيْنِ مِنْ الشَّهْرِ وَالْخَمِيسَ

مسدد، ابوعوانہ، حر بن صباح، ہنیدہ بن خالد آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ مطہرہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذی الحجہ کی نو تاریخ تک روزے رکھتے تھے اور ایک روزہ عاشورہ کے دن اور ہر مہینہ کے تین دن روزہ رکھتے نوچندی پیر اور جمعرات کے دن۔

Narrated One of the wives of the Prophet:
Hunaydah ibn Khalid narrated from his wife on the authority of one of the wives of the Prophet (peace_be_upon_him) who said: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to fast the first nine days of Dhul-Hijjah, Ashura' and three days of every month, that is, the first Monday (of the month) and Thursday.

یہ حدیث شیئر کریں