سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 670

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نفلی روزے کس طرح رکھتے تھے

راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , محمد بن عمرو , ابی سلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ زَادَ کَانَ يَصُومُهُ إِلَّا قَلِيلًا بَلْ کَانَ يَصُومُهُ کُلَّهُ

موسی بن اسماعیل، حماد، محمد بن عمرو، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی اسی کے مثل روایت ہے اس میں یہ زائد ہے کہ آپ شعبان کے مہینہ میں اکثر دنوں میں روزے رکھتے اور بہت کم ناغہ کرتے بلکہ سارا شعبان ہی روزے رکھتے۔

یہ حدیث شیئر کریں