جو شخص مر جائے اس کے ذمہ روزے ہوں
راوی: سلیمان بن حرب , مسدد , حماد , ہشام بن عروہ , عائشہ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَمُسَدَّدٌ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ حَمْزَةَ الْأَسْلَمِيَّ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي رَجُلٌ أَسْرُدُ الصَّوْمَ أَفَأَصُومُ فِي السَّفَرِ قَالَ صُمْ إِنْ شِئْتَ وَأَفْطِرْ إِنْ شِئْتَ
سلیمان بن حرب، مسدد، حماد، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حمزہ اسلمی نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں پے درپے روزے رکھا کرتا ہوں تو کیا میں سفر میں بھی حسب معمول روزے رکھا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تجھے اختیار ہے چاہے روزہ رکھ اور چاہے نہ رکھ