سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 630

جو شخص روزہ کی حالت میں جماع کر بیٹھے اسکا کفارہ

راوی: محمد بن عوف , سعید بن ابی مریم , ابن ابی زناد , عبدالرحمن بن حارث , محمد بن جعفر بن زبیر , عباد بن عبداللہ , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَائِشَةَ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ فَأُتِيَ بِعَرَقٍ فِيهِ عِشْرُونَ صَاعًا

محمد بن عوف، سعید بن ابی مریم، ابن ابی زناد، عبدالرحمن بن حارث، محمد بن جعفر بن زبیر، عباد بن عبد اللہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بھی یہی روایت مروی ہے۔ اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک تھیلا لایا گیا جس میں بیس صاع تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں