سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 621

اگر روزہ دار لعاب نگل جائے

راوی: محمد بن عیسی , محمد بن دینار , سعد بن اوس , ابویحیی ی , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ الْعَبْدِيُّ عَنْ مِصْدَعٍ أَبِي يَحْيَی عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُقَبِّلُهَا وَهُوَ صَائِمٌ وَيَمُصُّ لِسَانَهَا قَالَ ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ هَذَا الْإِسْنَادُ لَيْسَ بِصَحِيحٍ

محمد بن عیسی، محمد بن دینار، سعد بن اوس، ابویحیی، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ کی حالت میں ان کا بوسہ لیتے اور زبان چوستے تھے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Prophet (peace_be_upon_him) used to kiss her and suck her tongue when he was fasting.

یہ حدیث شیئر کریں