روزہ دار کے لئے بوسہ لینا جائز ہے
راوی: محمد بن کثیر , سفیان , سعید بن ابراہیم , طلحہ بن عبداللہ , عبدالملک بن سعید , جابر بن عبداللہ , عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ الْقُرَشِيَّ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُنِي وَهُوَ صَائِمٌ وَأَنَا صَائِمَةٌ
محمد بن کثیر، سفیان، سعید بن ابراہیم، طلحہ بن عبد اللہ، عبدالملک بن سعید، جابر بن عبد اللہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرا بوسہ لیتے تھے اس حال میں کہ میں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں روزہ دار ہوتے تھے۔