روزے میں پچھنے لگوانے کی اجازت
راوی: عبداللہ بن مسلمہ , سلیمان , ابن مغیرہ , ثابت
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ قَالَ أَنَسٌ مَا کُنَّا نَدَعُ الْحِجَامَةَ لِلصَّائِمِ إِلَّا کَرَاهِيَةَ الْجَهْدِ
عبداللہ بن مسلمہ، سلیمان، ابن مغیرہ، حضرت ثابت سے روایت ہے کہ حضرت انس کا بیان ہے کہ ہم روزہ دار کو اس خیال سے پچھنے نہیں لگوانے دیتے تھے کہ کہیں وہ کمزور نہ ہو جائے۔