سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 608

روزے میں پچھنے لگوانے کی اجازت

راوی: حفص , ابن عمر , شعبہ , یزید بن ابی زیاد , مقسم , ابن عباس

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ مُحْرِمٌ

حفص بن عمر، شعبہ، یزید بن ابی زیاد، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے احرام اور روزہ کی حالت میں پچھنے لگوائے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) had himself cupped when he was fasting and wearing ihram (pilgrim garb).

یہ حدیث شیئر کریں