روزہ دار کے سر پر پیاس کی وجہ سے پانی ڈالنا اور ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ سے کام لینا
راوی: قتیبہ بن سعید , یحیی , بن سلیم , اسمعیل , ابن کثیر , لقیط بن صبرہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبْرَةَ عَنْ أَبِيهِ لَقِيطِ بْنِ صَبْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالِغْ فِي الِاسْتِنْشَاقِ إِلَّا أَنْ تَکُونَ صَائِمًا
قتیبہ بن سعید، یحیی، بن سلیم، اسماعیل، ابن کثیر، حضرت لقیط بن صبرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ کر مگر یہ کہ تو روزہ دار ہے (یعنی وضو اور غسل میں ناک میں خوب اچھی طرح پانی داخل کرو مگر روزہ میں احتیاط چاہئے)
Narrated Laqit ibn Saburah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Snuff up water freely unless you are fasting.