سحری کو دوپہر کا کھانا بھی کہا گیا ہے
راوی: عمرو بن محمد , حماد بن خالد , معاویہ بن صالح , یونس بن سیف , حارث , بن زیاد , ابی رہم , عرباض بن ساریہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ سَيْفٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي رُهْمٍ عَنْ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ قَالَ دَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی السَّحُورِ فِي رَمَضَانَ فَقَالَ هَلُمَّ إِلَی الْغَدَائِ الْمُبَارَکِ
عمرو بن محمد، حماد بن خالد، معاویہ بن صالح، یونس بن سیف، حارث، بن زیاد، ابی رہم، حضرت عرباض بن ساریہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو رمضان میں سحری کے کھانے پر مدعو کیا تو فرمایا صبح کا (یا دوپہر کا) بابرکت کھانا کھا لے۔
Narrated Al-Irbad ibn Sariyyah:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) invited me to a meal shortly before dawn in Ramadan saying: Come to the blessed morning meal.