جو شخص روزہ رکھ کر شعبان کو رمضان سے ملا دے
راوی: احمد بن حنبل , محمد بن جعفر , شعبہ , محمد بن ابراہیم , ابوسلمہ , ام سلمہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ لَمْ يَکُنْ يَصُومُ مِنْ السَّنَةِ شَهْرًا تَامًّا إِلَّا شَعْبَانَ يَصِلُهُ بِرَمَضَانَ
احمد بن حنبل، محمد بن جعفر، شعبہ، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سال کے کسی مہینہ میں پورے مہینہ کے روزے نہیں رکھتے تھے سوائے شعبان کے کہ اس کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان سے ملا دیتے تھے۔
Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin:
She never saw the Prophet (peace_be_upon_him) fasting the whole month except Sha'ban which he combined with Ramadan.