یوم الشک کو روزہ رکھنا مکروہ ہے
راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , ابوخالد , احمر , عمرو بن قیس , ابواسحق , صلہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ صِلَةَ قَالَ کُنَّا عِنْدَ عَمَّارٍ فِي الْيَوْمِ الَّذِي يُشَکُّ فِيهِ فَأَتَی بِشَاةٍ فَتَنَحَّی بَعْضُ الْقَوْمِ فَقَالَ عَمَّارٌ مَنْ صَامَ هَذَا الْيَوْمَ فَقَدْ عَصَی أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابوخالد، احمر، عمرو بن قیس، ابواسحاق ، حضرت صلہ سے روایت ہے کہ ہم حضرت عمار کے پاس تھے جس دن کہ شک واقع ہوا (یعنی یہ کہ یہ مہینہ شعبان کا ہے یا رمضان شروع ہو چکا ہے) عمار کے پاس بکری کا گوشت آیا پس کچھ لوگوں نے کھانے سے اجتناب کیا (کیونکہ وہ روزہ سے تھے) عمر نے کہا جس نے اس دن روزہ رکھا اس نے حضرت ابوالقاسم کی نافرمانی کی۔
Narrated Ammar:
AbuIshaq reported on the authority of Silah: We were with Ammar on the day when the appearance of the moon was doubtful. (The meat of) goat was brought to him. Some people kept aloof from (eating) it. Ammar said: He who keeps fast on this day disobeys AbulQasim (i.e. the Prophet) (peace_be_upon_him).