رمضان کو مقدم کرنے کا بیان
راوی: احمد بن عبدالوحد , ابومسہر , سعید بن عبدالعزیز
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ قَالَ کَانَ سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَقُولُ سِرُّهُ أَوَّلُهُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَقَالَ بَعْضُهُمْ سِرُّهُ وَسَطُهُ وَقَالُوا آخِرُهُ
احمد بن عبدالوحد، ابومسہر، سعید بن عبدالعزیز سے روایت ہے کہ سرہ سے مراد اولہ ہے۔