رمضان کو مقدم کرنے کا بیان
راوی: سلیمان بن عبدالرحمن , ولید نے کہا میں نے ابوعمرو اوزاعی
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ فِي هَذَا الْحَدِيثِ قَالَ قَالَ الْوَلِيدُ سَمِعْتُ أَبَا عَمْرٍو يَعْنِي الْأَوْزَاعِيَّ يَقُولُ سِرُّهُ أَوَّلُهُ
سلیمان بن عبدالرحمن، ولید نے کہا میں نے ابوعمرو اوزاعی سے سنا کہ سرہ سے مراد اس کا اول ہے۔