مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہوتا ہے
راوی: مسدد , یزید , بن زریع , خالد , عبدالرحمن , ابوبکرہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ أَنَّ يَزِيدَ بْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَهُمْ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ شَهْرَا عِيدٍ لَا يَنْقُصَانِ رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ
مسدد، یزید، بن زریع، خالد، عبدالرحمن، حضرت ابوبکرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دونوں عید کے مہینے کم نہیں ہوتے یعنی رمضان کے اور ذوالحجہ کے