ام ولد کی عدت کا بیان
راوی: قتیبہ بن سعید , محمد بن جعفر , ابن مثنی , عبدالاعلی , سعید مطر , بن حیوہ قبیصہ بن ذویب , عمر و بن العاص
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَهُمْ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ سَعِيدٍ عَنْ مَطَرٍ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَيْوَةَ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ لَا تُلَبِّسُوا عَلَيْنَا سُنَّةً قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی سُنَّةَ نَبِيِّنَا صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِدَّةُ الْمُتَوَفَّی عَنْهَا أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرٌ يَعْنِي أُمَّ الْوَلَدِ
قتیبہ بن سعید، محمد بن جعفر، ابن مثنی، عبدالاعلی، سعید مطر، بن حیوہ قبیصہ بن ذویب، حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ ہم سے ان کی سنت نہ چھپاؤ اور ابن المثنی نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس عورت کا شوہر مر جائے اس کی عدت چار ماہ دس دن ہے یعنی ام ولد کی۔
Narrated Amr ibn al-'As:
Do not confuse us about his Sunnah. Ibn al-Muthanna said: The Sunnah of our Prophet (peace_be_upon_him) is that the waiting period of a slave-mother whose husband has died is four months and ten days.