جب بچہ کے بارے میں شک پیدا ہو جائے تو کیا حکم ہے
راوی: حسن بن علی , عبدالرزاق , معمر , زہری
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ وَهُوَ حِينَئِذٍ يُعَرِّضُ بِأَنْ يَنْفِيَهُ
حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، حضرت زہری نے اسی مفہوم کی روایت ذکر کی ہے اس میں یہ ہے کہ وہ مرد(بچہ کے کالے رنگ سے) اس بات کا اشارہ کر رہا تھا کہ وہ بچہ اس کا نہیں ہے۔