جو باندی کسی آزاد مرد یا غلام کے نکاح میں ہو اور وہ آزاد کر دی جائے تو کیا اس کو فسخ نکاح کا اختیار ہے؟
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , ہشام بن عروہ , عائشہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ فِي قِصَّةِ بَرِيرَةَ قَالَتْ کَانَ زَوْجُهَا عَبْدًا فَخَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَارَتْ نَفْسَهَا وَلَوْ کَانَ حُرًّا لَمْ يُخَيِّرْهَا
عثمان بن ابی شیبہ، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ اس کا شوہر ایک غلام تھا (جب وہ آزاد ہوئی تو) نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو اختیار دیا پس اس نے (شوہر کے بجائے) اپنے نفس کو اختیار کیا اگر اس کا شوہر آزاد ہوتا تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بریرہ کو اختیار نہ دیتے۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
Barirah was emancipated, and she was the wife of Mughith, a slave of Aal AbuAhmad. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) gave her choice, and said to her: If he has intercourse with you, then there is no choice for you.