سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 463

خلع کا بیان

راوی: محمد بن عبدالرحیم , بزار , علی بن بحر قطان ہشام بن یوسف , معمر , عمر و بن سلیم , عکرمہ , عبداللہ بن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ امْرَأَةَ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ اخْتَلَعَتْ مِنْهُ فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِدَّتَهَا حَيْضَةً قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَذَا الْحَدِيثُ رَوَاهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا

محمد بن عبدالرحیم، بزار، علی بن بحر قطان ہشام بن یوسف، معمر، عمرو بن سلیم، عکرمہ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ثابت بن قیس کی بیوی نے اس سے خلع لیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی عدت ایک حیض مقرر کی ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ اس حدیث کو عبدالرزاق نے بسند معمر بواسطہ عمرو بن مسلم بروایت عکرمہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرسلاً روایت کیا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The wife of Thabit ibn Qays separated herself from him for a compensation. The Prophet (peace_be_upon_him) made her waiting period a menstrual course.

یہ حدیث شیئر کریں