سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 458

ظہار کا بیان

راوی: زیاد بن ایوب , اسماعیل , حکم بن ابان , عکرمہ , ابن عباس نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ أَبَانَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ السَّاقَ

زیاد بن ایوب، اسماعیل، حکم بن ابان، عکرمہ، حضرت ابن عباس نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کیا ہے مگر اس میں پنڈلی دیکھنے کا ذکر نہیں ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں