ظہار کا بیان
راوی: موسی ابن اسماعیل , ابان , یحیی , ابوسلمہ بن عبدالرحمن
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ يَعْنِي بِالْعَرَقِ زِنْبِيلًا يَأْخُذُ خَمْسَةَ عَشَرَ صَاعًا
موسی ابن اسماعیل، ابان، یحیی، حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ عرق ایک زنبیل (تھیلا) ہے جس میں پندرہ صاع آتے ہیں۔