سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 436

ہنسی مذاق میں طلاق دینا

راوی: احمد بن صالح , عبدالرزاق , ابن جریج , طاؤس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ أَبَا الصَّهْبَائِ قَالَ لِابْنِ عَبَّاسٍ أَتَعْلَمُ أَنَّمَا کَانَتْ الثَّلَاثُ تُجْعَلُ وَاحِدَةً عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَکْرٍ وَثَلَاثًا مِنْ إِمَارَةِ عُمَرَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ نَعَمْ

احمد بن صالح، عبدالرزاق، ابن جریج، حضرت طاؤس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابوالصہباء نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت میں اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عہد خلافت کے ابتدائی تین سالوں میں (ایک دفعہ میں دی گئی) تین طلاقیں ایک ہی سمجھی جاتی تھیں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے جواب دیا ہاں۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
Tawus said: AbusSahba' said to Ibn Abbas: Do you know that a divorce by three pronouncements was made a single one during the time of the Prophet (peace_be_upon_him), and of AbuBakr and in the early days of the caliphate of Umar? He replied: Yes.

یہ حدیث شیئر کریں