طلاق انتہائی نا پسندیدہ عمل ہے
راوی: احمد بن یونس , معرف , محارب
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا مُعَرِّفٌ عَنْ مُحَارِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَحَلَّ اللَّهُ شَيْئًا أَبْغَضَ إِلَيْهِ مِنْ الطَّلَاقِ
احمد بن یونس، معرف، حضرت محارب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے جن امور کو مباح کیا ہے ان میں سب سے نا پسندیدہ عمل طلاق کا ہے
Narrated Muharib:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Allah did not make anything lawful more abominable to Him than divorce.