سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 406

عزل کا بیان

راوی: اسحق بن اسماعیل , سفیان ابن ابی نجیح , مجاہد , ابوسعید خدری ا

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ الطَّالَقَانِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ قَزَعَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ذُکِرَ ذَلِکَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي الْعَزْلَ قَالَ فَلِمَ يَفْعَلُ أَحَدُکُمْ وَلَمْ يَقُلْ فَلَا يَفْعَلْ أَحَدُکُمْ فَإِنَّهُ لَيْسَتْ مِنْ نَفْسٍ مَخْلُوقَةٍ إِلَّا اللَّهُ خَالِقُهَا قَالَ أَبُو دَاوُد قَزَعَةُ مَوْلَی زِيَادٍ

اسحاق بن اسماعیل، سفیان ابن ابی نجیح، مجاہد، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے عزل کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایسا مت کرو اس لئے کہ کوئی جان پیدا ہونے والی نہیں مگر اللہ اس کو پیدا کر لے گا۔ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ قزعہ زیاد کا آزاد کردہ غلام ہے۔

Narrated AbuSa'id al-Khudri:
A man said: Apostle of Allah, I have a slave-girl and I withdraw the penis from her (while having intercourse), and I dislike that she becomes pregnant. I intend (by intercourse) what the men intend by it.
The Jews say that withdrawing the penis (azl) is burying the living girls on a small scale. He (the Prophet) said: The Jews told a lie. If Allah intends to create it, you cannot turn it away.

یہ حدیث شیئر کریں