اگر حالت حیض میں جماع کر بیٹھے تو اس کا کفارہ کیا دے؟
راوی: مسدد , یحیی , شعبہ , سعید , حکم عبدالحمید , بن عبدالرحمن , بن مقسم , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ وَغَيْرُهُ عَنْ سَعِيدٍ حَدَّثَنِي الْحَکَمُ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ قَالَ يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ أَوْ بِنِصْفِ دِينَارٍ
مسدد، یحیی، شعبہ، سعید، حکم عبدالحمید، بن عبدالرحمن، بن مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص حیض کی حالت میں اپنی بیوی سے جماع کر بیٹھے وہ ایک دینار یا آدھا دینار صدقہ کرے۔
Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Prophet (peace_be_upon_him) said about a man who has sexual intercourse with a menstruating woman: He should give one or half dinar as sadaqah.