حائضہ عورت سے مباشرت کا بیان
راوی: محمد بن علاء , مسدد , حفص , شیبانی , عبداللہ , بن شداد , میمونہ زینب حارث
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ وَمُسَدَّدٌ قَالَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ خَالَتِهِ مَيْمُونَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُبَاشِرَ امْرَأَةً مِنْ نِسَائِهِ وَهِيَ حَائِضٌ أَمَرَهَا أَنْ تَتَّزِرَ ثُمَّ يُبَاشِرُهَا
محمد بن علاء، مسدد، حفص، شیبانی، عبد اللہ، بن شداد، حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی کسی بیوی سے حیض کی حالت میں مباشرت (اختلاط و مساس) کا ارادہ فرماتے تو اس کو ایک ازار باندھنے کا حکم فرماتے اس کے بعد مباشرت فرماتے۔