نگاہ نیچی رکھنے کا بیان
راوی: قتیبہ بن سعید , لیث ابن عجلان , قعقاع بن حکیم , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ وَالْأُذُنُ زِنَاهَا الِاسْتِمَاعُ
قتیبہ بن سعید، لیث ابن عجلان، قعقاع بن حکیم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی قصہ ایک دوسری سند کے ساتھ مذکور ہے اس میں یہ بھی ہے کہ کانوں کا زنا سننا ہے