سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 378

شوہر پر عورت کا کیا حق ہے

راوی: موسی بن اسماعیل , حماد , ابوقزعہ باہلی , حکیم بن معاویہ قشیری

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا أَبُو قَزَعَةَ الْبَاهِلِيُّ عَنْ حَکِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ الْقُشَيْرِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا حَقُّ زَوْجَةِ أَحَدِنَا عَلَيْهِ قَالَ أَنْ تُطْعِمَهَا إِذَا طَعِمْتَ وَتَکْسُوَهَا إِذَا اکْتَسَيْتَ أَوْ اکْتَسَبْتَ وَلَا تَضْرِبْ الْوَجْهَ وَلَا تُقَبِّحْ وَلَا تَهْجُرْ إِلَّا فِي الْبَيْتِ

موسی بن اسماعیل، حماد، ابوقزعہ باہلی، حضرت حکیم بن معاویہ قشیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے پوچھا یا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیوی کا ہم پر کیا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تو کھانا کھائے تو اس کو بھی کھلائے اور جب کپڑا پہنے تو اس کو بھی پہنائے اور اس کے منہ پر مت مارو اور برا بھلا مت کہو اور گھر کے سوا اس سے جدا مت رہو۔

Narrated Mu'awiyah al-Qushayri:
Mu'awiyah asked: Apostle of Allah, what is the right of the wife of one of us over him? He replied: That you should give her food when you eat, clothe her when you clothe yourself, do not strike her on the face, do not revile her or separate yourself from her except in the house.

یہ حدیث شیئر کریں