دولھا کو مبارک باد کس طرح دینی چاہیے
راوی: قتیبہ بن سعید , عبدالعزیز , ابن محمد سہل , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا رَفَّأَ الْإِنْسَانَ إِذَا تَزَوَّجَ قَالَ بَارَکَ اللَّهُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَيْکَ وَجَمَعَ بَيْنَکُمَا فِي خَيْرٍ
قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز، ابن محمد سہل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کو شادی کی مبارک باد دیتے تو یوں دعا دیتے اللہ تجھ کو برکت دے اور تجھ پر برکت نازل کرے اور تم دونوں کو بھلائی کی توفیق دے۔
Narrated AbuHurayrah:
When the Prophet (peace_be_upon_him) congratulated a man on his marriage, he said: May Allah bless for you, and may He bless on you, and combine both of you in good (works).