سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 357

نا بالغ لڑکی کا نکاح جائز ہے

راوی: سلیمان بن حرب , ابوکامل , حماد , بن زید , ہشام بن عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو کَامِلٍ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا بِنْتُ سَبْعٍ قَالَ سُلَيْمَانُ أَوْ سِتٍّ وَدَخَلَ بِي وَأَنَا بِنْتُ تِسْعٍ

سلیمان بن حرب، ابوکامل، حماد، بن زید، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے نکاح کیا اس وقت میری عمر سات سال کی تھی (اور سلیمان کی روایت کے مطابق چھ سال کی تھی

یہ حدیث شیئر کریں