جو شخص مہر کی تعیین کے بغیر نکاح کرے اور پھر مر جائے تو اس کا مہر کیا ہوگا
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , ابن مہدی , سفیان , منصور بن ابراہیم , علقمہ , عبداللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَابْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَسَاقَ عُثْمَانُ مِثْلَهُ
عثمان بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ابن مہدی، سفیان، منصور بن ابراہیم، علقمہ، حضرت عبداللہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔