سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 333

ثیبہ کا بیان

راوی: احمد بن یونس , عبداللہ بن مسلمہ , مالک , عبداللہ بن فضل , نافع بن جبیر , عبداللہ بن عباس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ قَالَا أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَيِّمُ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا مِنْ وَلِيِّهَا وَالْبِکْرُ تُسْتَأْذَنُ فِي نَفْسِهَا وَإِذْنُهَا صُمَاتُهَا وَهَذَا لَفْظُ الْقَعْنَبِيِّ

احمد بن یونس، عبداللہ بن مسلمہ، مالک، عبداللہ بن فضل، نافع بن جبیر، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ثیبہ اپنے نفس کی زیادہ حقدار ہے بنبسبت اپنے ولی کے اور باکرہ سے اس کے نفس کے متعلق ( نکاح کی) اجازت لینی چاہیئے اور اس کی خاموشی اس کی اجازت ہے یہ قعنبی کے (روایت کردہ حد یث) کے الفاظ ہیں۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: A guardian has no concern with a woman previously married and has no husband, and an orphan girl (i.e. virgin) must be consulted, her silence being her acceptance.

یہ حدیث شیئر کریں