سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 326

اس آیت کریمہ کی تفسیر جس میں یہ بیان ہوا ہے کہ تم عورتوں کے زبردستی وارث نہ بن بیٹھو اور نہ ان کو نکاح سے روکو

راوی: احمد بن شبویہ , عبداللہ بن عثمان , عیسیٰ بن عبید , ضحاک

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَبُّوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ عِيسَی بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ مَوْلَی عُمَرَ عَنْ الضَّحَّاکِ بِمَعْنَاهُ قَالَ فَوَعَظَ اللَّهُ ذَلِکَ

احمد بن شبویہ، عبداللہ بن عثمان، عیسیٰ بن عبید، حضرت ضحاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے اس میں یہ ہے فَوَعَظَ اللَّهُ ذَلِکَ

یہ حدیث شیئر کریں