سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 320

ولی کا بیان

راوی: محمد بن واقد , قدامہ بن اعین , ابوعبیدہ , یونس , اسرائیل , ابواسحق , ابوبردہ , ابوموسی اشعری

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ عَنْ يُونُسَ وَإِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نِکَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ يُونُسُ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ وَإِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ

محمد بن واقد، قدامہ بن اعین، ابوعبیدہ، یونس، اسرائیل، ابواسحاق ، ابوبردہ، حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ولی کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہو سکتا ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ حدیث کی سند یوں ہے یونس بسند ابی بردہ و اسرائیل بواسطہ ابواسحاق بروایت ابی بردہ۔

Narrated AbuMusa:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: There is no marriage without the permission of a guardian.

یہ حدیث شیئر کریں