سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 316

رشتہ پر رشتہ بھیجنا جائز نہیں

راوی: حسن بن علی , عبداللہ بن نمیر , عبیداللہ , نافع , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَخْطُبْ أَحَدُکُمْ عَلَی خِطْبَةِ أَخِيهِ وَلَا يَبِعْ عَلَی بَيْعِ أَخِيهِ إِلَّا بِإِذْنِهِ

حسن بن علی، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی کی منگنی پر منگنی نہ کرے اور نہ کوئی چیز بیچے اپنے (مسلمان) بھائی کے بیچنے پر الاّ یہ کہ وہ اس کی اجازت دیدے

Narrated Abdullah ibn Umar:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: One of you must not ask a woman in marriage when his brother has done so already, and one of you must not sell (his own goods) when his brother has already sold (his goods) except with his permission.

یہ حدیث شیئر کریں