سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 313

غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح نہ کرے

راوی: احمد بن حنبل , عثمان بن ابی شیبہ , محمد بن عقیل , جابر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَهَذَا لَفْظُ إِسْنَادِهِ وَکِلَاهُمَا عَنْ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ فَهُوَ عَاهِرٌ

احمد بن حنبل، عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن عقیل، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو وہ زانی ہے

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If any slave marries without the permission of his masters, he is a fornicator.

یہ حدیث شیئر کریں