سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 312

حلالہ کا بیان

راوی: وہب بن بقیہ , خالد , حارث

حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ عَنْ خَالِدٍ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ الْحَارِثِ الْأَعْوَرِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَرَأَيْنَا أَنَّهُ عَلِيٌّ عَلَيْهِ السَّلَام عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ

وہب بن بقیہ، خالد، حارث، ایک صحابی سے اسی طرح مروی ہے شعبی کہتے ہیں کہ صحابی سے مراد حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں

یہ حدیث شیئر کریں